Friday, 9 January 2015


شوگر کا مجرب علاج
شوگر کا مجرب علاج
اشیا
100بادم کی گیری
100سیاہ مرچ خالض 
100چھوٹی الایچی
100نیم کے پتے
1پاؤ پختے چنے سب کو کوٹ کر سفوف بنالیں.
ایک چمچہ ہمراہ پانی سے لیں.
بڑا گوشت بیگن نہ کھائیں.انشاءاللہ
شوگرختم ہوجاۓ.

No comments:

Post a Comment