Friday, 9 January 2015

کسی کو اپناتابع کرنا
اسلام علیکم
یہ عمل اک ایسا عمل ہے جس سے آپکی زبان سیف ہو جاۓ گی. بلکہ آپ جائز ناجائز بات منہ سے نکالیں گے پوری ھوگی. ہر ناجائز بات کرنے والا خود ذمہ دار ہوگا.
اس عمل کو اسطرح کرئیں تو کامیابی ہوگی.
پانچ وقت کی نمازپڑھیں 
ہر نماز کے بعد 100بار
اسکو تصور مطلوب کا رکھکر پڑھیں. جس کسی کو اپنے تابع کرنا انشاءاللہ پہلے دن آثار نظر آجائیں گے.عمل کو
سات دن کرئیں.
پلیزنمازسےڈرکی وجہ سے عمل کو چھوڑنا نھیں.
سورت النسا آیت 84 کے چند حروف ...
واللہ اشد باسا واشد فلاںبنت فلاں تنکیلا.
نوٹ فرمائیں اعراب لگاکردرست پڑھکر عمل شروع کرئیں
عمل شروع کرنے سے پہلے اجازت لازمی لیں

No comments:

Post a Comment