Friday, 9 January 2015

عمل براۓ رشتہ و اولاد کیلیے
اس عمل کی تعریف لکھنا شروع کر دوں تو رات گز جاۓ گی.
آج چاند کی چودہ ہے اس لیے تعریف آپ خود کرتے نظر آئیں گے آزمودہ.
2015اور14ربیع اول ہے شرف قمر کی رات ہے.
مرد یا عورتیں جسکا رشتہ آتا ہو آکر واپس چلےجاتےہوں. شادی نہ ہو رہی ہو. 
وہ چاند کی چودہ کو اسکولکھکر سیاہ پنسل سے گلے میں سبز رنگ کے کپڑے میں باندھکر ڈال لیں. انشاءاللہ مراد حاصل ہوگی.
اگر کیسی عورت کا حمل نہ رہتا ہو انشاءاللہ حمل ٹھر جاۓ گا.
چاند کی چودہ کولکھکر اسکو تاریخ سے فارغ ہو پیٹھ باندھیں نقش پر مومی کاغز لپیٹ کر سبز کپڑے میں باندھکر ناف پر آۓ نقش انشاءاللہ اولاد ہوگی.
چاند کے سامنے بیٹھ کر لکھیں.
سورت حج آیت 5.6.7
وتری الارض ھامدتھ
فاذا انزلنا علیھا الماء
اھتزت وربت وانبتت من کل زوج بھیج ذلک بان اللہ ھو الحق وانھ یحیی الموتی وانھ علی کل شی قدیر وان الساعتہ آیتتھ لا ریب فیھا وان اللہ یبعث من فی القبور.
خدا پاک تمام کرنے والوں کی جولی بھر دۓ. آمین.
عمل شروع کرنے سے پہلے اجازت لازمی لیں

No comments:

Post a Comment